لاہور کے قریب فارم ہاؤس پر چھاپہ، 24 لڑکے اور لڑکیاں پکڑے گئے، یہ کیا کر رہے تھے؟
محمد عاطف امین نمائندہ (2020-1255)
پولیس نے رائیونڈ کے قریب ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 24 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ایک فارم ہاؤس میں جاری پارٹی کے دوران شرکا کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی شکایت موصول ہوئی تھی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے 24 لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے پارٹی سے شراب اور شیشہ بھی برآمد کیا ہے۔ گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی جاری ہے
المعصوم ہاؤس و سائنس اکیڈمی نارووال کے زیراہتمام سالانہ ختم شریف کی محفل کا انعقاد نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانامحمد مدثر) المعصوم ہاؤس و سائنس اکیڈمی نارووال کے زیراہتمام سالانہ ختم شریف کی محفل انعقاد پزیر ہوئی۔جس کی صدارت پیر صوفی محمد اعظم معصومی صاحب سجادہ نشین ڈیرہ معصوم آباد شریف لاہور نے […]