تربت کے سیاسی و سماجی شخصیات محمد سلیم، حاجی غلام رسول ؛حاجی احمد، نور احمد، حامد سلیم، فاروق احمد، نور احمد صاحب، مہراب احمد، ولید احمد خالد ، تاج محمد، واجہ حمیدالدین، اور محمد شریف نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالماک بلوچ، ضلعی صدر محمد جان دشتی ؛ نیشنل پارٹی کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی رہنما بھی موجود تھے۔
محمّد عارف مری ۔ نمائندہ پاک ایران بین الاقوامی بارڈر کراسنگ پوائنٹ کا افتتاح گبد ریمدان میں کردیا گیا پاک ایران بین الاقوامی سرحد عبور کی افتتاحی ایران کے علاقے ریمدان میں منقعد پاکستان کے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار ، زبیدہ جلال اور ایران کے وزیربرائے مواصلاتی امور محمد […]