احد حسین ۔ نمائندہ ای این این
سوشل میڈیا کی زینت بننے والے صحبت پور روڈ بھنڈ پل المعروف سوڈھل فقیر مقبرے کو عبدالمجید بادینی صاحب نے اچھے طریقے سے بنانے کے لیے اپنے مدد سے کام کا آغاز کروادیا
ملبے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پہلے کس طرح سوڈا ڈالا گیا تھا
سوشل ورکرز عبدالمجید بادینی صاحب کا تہہ دل سے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس پر توجہ دی
نوٹ : سوڈھل فقیر کی آتما(روح) منجھو شوری سڑک پر بھٹک رہی ہے سوشل ورکرز منجھو شوری سڑک کا رخ کریں

نمائندہ خصوصی احد حسین کوئٹہ