خانپور ( مھر ایازاحمد ۔ پریس رپورٹر ENN 2125)
خانپور مھر پی ٹی آئی ضلع صدر افتخار احمد کی طرف سے تحصیل خانگڑھ شریف کی نئے منتخب عہدیداران کا اعلان
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل خانگڑھ شریف میں پی ٹی آئی کے نئے عہدیداران کا اعلان کیا گیا جن میں سے تحصیل صدر عبدالرزاق گڈانی
تحصیل نائب صدر شہزاد علی شر
تحصیل جنرل سیکرٹری آفتاب احمد لنڈ
ڈپٹی جنرل سیکریٹری سجاد احمد لنڈ
سیکرٹری میمبرشپ محمد یعقوب گڈانی
انفارمیشن سیکرٹری عبدالسلام گڈانی
اور دیگر عہدیداروں کو منتخب کیا گیا نو منتخب عہدیداران نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی قیادت کے مشکور ہیں اور خاص طور پے جناب ضلعی صدر افتخار احمد لنڈ کے جنہوں نے ہمیں عہدوں سے نوازا ہے ہم انشاء اللہ پی ٹی آئی کے مشن کو آگے بڑھائیں گے اور ان کے منشور کے مطابق عوام کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرینگے
