سابقہ ٹکٹ ہولڈر NA73 پاکستان پیپلز پارٹی، ضرار محمود ملک ایڈووکیٹ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نیوز ڈیسک 3 years ago بلال حسن نمائندہ Enn اعلان فوتیدگی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون سابقہ ٹکٹ ہولڈر NA73 پاکستان پیپلز پارٹی، ضرار محمود ملک ایڈووکیٹ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ بعد نماز عصر راجہ روڈ نزد ریلوے روڈ سیالکوٹ میں ادا کی جائے بلال حسن نمائندہ Enn City Reporter Bilal Hassan