محمد عاطف امین نمائندہ(1255-2020) ایس پی سٹی انویسٹی گیشن ذوہیب نصراللہ رانجھا کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن نولکھاجواداحمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اقد ام قتل اور بوگس چیک کے 2مختلف مقدمات میں مطلوب3 اشتہاری ملزمان گرفتارکیا۔