شہزادالحق چھٹہ
نمائندہ خصوصی
آج ٹائیگرفورس حافظ آباد کی جانب سے سانحہ اے پی ایس کی یاد میں فاتحہ خوانی کی گئ ۔
تقر یب ٹائیگر فورس کے ہیڈ یٰسین مغل کی زیرِ نگرانی منقعد کی گئی۔
جس کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا,ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عدنان ارشاد چیمہ,اسسٹنٹ کمشنر آصف نواز,ایس پی ایویسٹیگیشن مصطفٰی گیلانی,چیف آفیسر 1122 احمد کمال,اور خطاب و دعا نائب صدر جمیعت علماءِ پاکستان پنجاب غلام مصطفیٰ سلطانی نے کیا ۔
تقریب میں ضلع حافظ آباد کے ٹائیگرفورس کیساتھ ساتھ میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی۔
تمام مہمانِ گرامی نے شہداء پشاور کے لواحقین کیساتھ اظہارِ یکجہتی اور صبر و جمیل کے لیے دعا کی.
نمائندہ خصوصی
شہزادالحق چھٹہ
نمائندہ خصوصی
ای این این نیوز حافظ آباد