اسدالله کوسو ۔ نمائندہ ای این این
ڈسٹرکٹ کشمور ایٹ کندھ کوٹ میں ھیومن رائیٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان کی آفیس میں میٹنگ کی گئی
اور سال 2021 کے کارڈ دینے کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام عہدیدارن کو اپنے کارڈ دیئے گئے
اس موقع پر تمام عہدیدار بابو سمون محمد خان میرالی دیدار علی سموں عبدالفھیم چاچڑ نادر علی شیخ جمال الدين گلاب بلوچ نواب خان غلام نبی بلوچ ایم عیسا خمیسو خان سموں ممتاز علی مری موجود تھے اور کارڈ دینے کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک کے سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی مانگی گئی
اسدالله کوسو کشمور کندھ کوٽ ھیومن رائیٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان
یہ خبر ( اسداللہ . ڈسٹرکٹ – تحصیل رپورٹر ) نے ارسال کی