رپورٹ ضلع چنیوٹ
ڈسٹرکٹ ڈپٹی بیورچیف . ملک غلام مرتضٰے
ای این این نیوز
ضلع چنیوٹ تحصیل بھوانہ کے نواحی گاٶں موضع سدیو میں بے نظیر انکم سپورٹ احساس کفالت پروگرام کا سروے کرتے ہوٸے ٹیم کے نماٸندہ نے
ای این این نیوز کے نماٸندہ کو بتایا کہ پہلے بھی بے نظیر انکم سپورٹ احساس کفالت پروگرام کا سروے کر چکی ہیں
جن لوگوں کو رجسٹریشن نہیں کیا گیا تھا ہم ان لوگوں کی رجسٹریشن کر رہے ہیں
ہر غریب اور مستحق افراد کو بے نظیر انکم سپورٹ ملے گا

ای این این نیوز