گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوٹ ادو لال میر میں آ ئن لائن پروگرام ورچوئل اسسٹنٹ کورسز کا آغاز نیوز ڈیسک 3 years ago اسامہ خان ۔ نمائندہ ای این این گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوٹ ادو لال میر میں آ ئن لائن پروگرام ورچوئل اسسٹنٹ کورسز کا آغاز ہو گیا ہے ۔ آ ئن لائن داخلہ کی تاریخ 18 دسمبر ہے اس سلسلے میں کا لج ہذا کے پرنسپل انجنیئر عارف گل صاحب نے داخلہ کمپین کا آ غا ز کیا جس کے ساتھ کالج کے اساتذہ کرام انجنیئر ظفر اقبال عبد الرزاق خان چانڈیہ انجنیئر شہزاد فیروز وغیرہ نے حصہ لے کر عوام میں کورس کے بارے آ گاہی دی