ڈیجیٹل جر نلسٹ ۔ جام بخت علی
پاکستان ریلوے اسٹیشن لیاقت پور کے پلیٹ فارم پر تاریخی عمارات۔شخصیات اورمختلف تاریخی اسٹیشن کی تصاویر سے سجایاگیا۔ہم اس کاوش پر سماجی شخصیت ۔معروف کہانی رائٹراورصحافی ایم اے خالق بھٹی کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پاکستان ریلوے اسٹیشن لیاقت پور کے پلیٹ فارم پر تاریخی عمارات۔شخصیات اورمختلف تاریخی اسٹیشن کی تصاویر سے سجایاگیا۔سعیدالرحمٰن خان،ریاض حسین عباسی،سہیل احمداورمحمدنفیس اللہ آبادی نے کہاکہ ہم اس کاوش پرمعروف سماجی شخصیت، کہانی رائٹراورصحافی ایم اے خالق بھٹی کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ان تصاویرکی بدولت نسل نو اپنی تاریخ۔ثقاوت۔ملکی وملی خدمات سرانجام دینے والی شخصیات اورملک کے مختلف شہروں میں تعمیر ہونے والے اولین ریلوے اسٹیشن سے روشناس ہوسکیں گے۔
ای این این نیوز ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت علی تحصیل لیا قت پور