تحریک جوانان پاکستان ضلع نارووال کے تحت ورکرز و کشمیر کنونشن کا انعقاد
کنونشن کا انعقاد رائل پیلس ہال میں کیا گیا۔
کنونشن میں تحریک جوانان کی ضلعی قیادت کے ساتھ ساتھ تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔
کنونشن کی صدارت تحریک جوانان پاکستان کے چئیرمین محمد عبدالله حمید گل نے کی۔
محمد عبدالله حمید گل نے کنونشن کے بعد نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔
ڈیجیٹل جر نلسٹ ۔ جام بخت علی پاکستان ریلوے اسٹیشن لیاقت پور کے پلیٹ فارم پر تاریخی عمارات۔شخصیات اورمختلف تاریخی اسٹیشن کی تصاویر سے سجایاگیا۔ہم اس کاوش پر سماجی شخصیت ۔معروف کہانی رائٹراورصحافی ایم اے خالق بھٹی کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاکستان ریلوے اسٹیشن لیاقت پور کے پلیٹ فارم […]