ظفروال : سٹی کرائم رپورٹر ای این این نیوز . رانا محمد شفیق
ٹیپو سلطان تھانہ کی خاتون ایس ایچ او کے ہاتھوں ڈکیتی ملزم کا موبائل نمبر لگ گیا, ملزم کو دھرنے کیلئیے خاتون ایس ایچ او نے ملزم کے ساتھ فون پر تعلق بنایا
اور پیزا ہٹ میں ملنے کیلئیے ملاقات فکس کی, ملزم بڑی خوشی سے خاتون ایس ایچ او سے ملنے پیزا ہٹ پہنچا اور خاتون ایس ایچ او سے ملاقات کی
لیکن بدقسمتی سے وہاں موجود سادہ لباس اہلکاروں نے ملزم کو دھر لیا جسکے بعد ملزم کو تھانہ لے جایا گیا جہاں ملزم کی نشاندہی پر لاکھوں روپے مالیت کا چوری کیا ہوا سامان ریکور کرلیا گیا, اب باقی کی ملاقات تھانہ میں جاری ہے۔
