میاں کاشف ضمیر گرفتار

غلام مرتضیٰ سولنگی ۔ نمائندہ

میاں کاشف ضمیر گرفتار

پاکستان کو بدنام کیا؟

چند سال قبل بھی سوشل میڈیا پر کئی افراد کو دھمکایا

کئی بار پولیس سے الجھ کر جیل گیا

پیسہ کے دھونس پر کسی کو بھی دھمکانا پیشہ بنا رکھا تھا

سینئیر کرائم رپورٹر کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا

تمام کرائم رپورٹرز نے اکٹھے ہو کر گرفتار کروایا میڈیا پرسن نے قانونی حق کے تحت کاروائی کروائی

کاشف ضمیر نے سوشل میڈیا پر غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا جس سے پھنس گیا

اینگل التان نے تاحال فراڈ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا

تحریر ارسلان تیموری

اینگن التان سے فراڈ سمیت مختلف مقدمات میں نامزد کاشف ضمیر نامی ٹک ٹاکر آج کل الیکٹرونک وسوشل میڈیا کی خبروں میں گردش کر رہا ہے کاشف ضمیر نے پاکستان میں ایک ایونٹ منعقد کروانے کےلئے اینگن التان سے چوہدری گروپ آف کمپنیز سے مل کر دس لاکھ ڈالر میں ڈیل کی اور پانچ لاکھ ڈالر اینگن التان کو ادا کر دیئے اور اس کے بعد نیو ٹی وی چینل کے رپورٹر حماد اسلم نے اس پر درج مقدمات اور اینگن التان سے فراڈ بارے خبر چلائی تو کرائم ورلڈ سمیت مختلف چینلز کے رپورٹرز نے اس کا موقف مانگا لیکن کوئی جواب نہیں ملا اور نہ ہی اینگن التان نے اس بارے کوئی موقف دیا کاشف ضم

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کشمور : تنگوانی روڈ حادثہ

Thu Dec 17 , 2020
خیر محمد ۔ نمائندہ enn تنگوانی : انڈس ہائی وے پر ڈاٹسن اور موٹرسائیکل میں ٹکر تنگوانی : حادثے میں ایک شخص جاں بحق 2 بچے زخمی ہوگئے .پولیس ذرائع تنگوانی : پولیس نے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا تنگوانی : دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930