ساہیوال تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری‎

عارف مری ۔ نمائندہ

ساہیوال تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری

 

 

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور خان صاحب کی ہدایت پرDSP سٹی سرکل محمد سلیم خان صاحب کی زیر نگرانی SHO تھانہ سٹی ساہیوال مدثر غفار خان ، غلام فرید SI  کی اپنی ٹیم کے ہمراہ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر تے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد نواز بھٹی سکنہ 79/5R ساہیوال کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ملزم سے 2 کلو 75 گرام چرس اور وٹک رقم برآمد کر لی۔ ملزم کافی عرصہ سے یہ دھندا کر رہا تھا
 اور  اس سے قبل بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں چالان ہو چکا ہے۔
جناب DPO صاحب نے اس کاروائی کو سراہتے ہوئےپوری ٹیم کو شاباش دی ہے۔ رپورٹر  عارف مری ترپت
یہ نیوز عارف مری نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عارف والا : مارکیٹ کمٹیی کی میزبانی میں اہم اجلاس ‎

Wed Dec 16 , 2020
عارف والا  : (    صابر علی ۔ نمائندہ ) مقامی میرج ہال میں شہر کے مسائل اور شکایات کے حوالے  مرکزی انجمن تاجران  معززین شہر  مقامی ایم پی اے اور صحافی برادری کی چوہدری ناصر حمید چئیرمین مارکیٹ کمٹیی کی میزبانی میں اہم اجلاس عارف والا / اجلاس میں […]

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031