ضلع ملیر میں پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
فقیر کے بہروپ میں منشیات گلیوں تک پہنچانے والے ملزم سمیت تین ملزمان گرفتار۔
پولیس کی شاہ لطیف اور سکھن کے علاقوں میں ٹارگیٹڈ کارروائیاں۔
گرفتار ملزمان سے 01 کلو 365 گرام فائن کوالٹی چرس اور موبائل فون برآمد۔
گرفتار ملزمان ضلع میں منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث تھے۔
سکھن سے گرفتار ملزم جعفر فقیر کے بہروپ میں علاقے کی گلیوں میں منشیات کی فروخت کرتا تھا۔
گرفتار ملزمان پیشہ ور منشیات فروش ہیں اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔
گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج تفتیش جاری۔
گرفتار ملزمان میں جعفر حسین، وقار علی اور محمد علی شامل ہیں۔
*ترجمان ضلع ملیر پولیس*



یہ نیوز عارف نے ارسال کی ہے