چینی سرمایہ کاروں کیلئے ویزا کی سہولت آسان بنانے کی ہدایت

پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کیلئے ویزا کی سہولت کو آسان بنانے کی ہدایات جاری کر دیں ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ملک میں امن وامان میں بہتری لانے کیلئے کوششیں کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی)کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ گزشتہ ہفتے 25 سے زائد چینی کمپنیوں نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

 

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میاں کاشف نے کہا کہ متعدد چینی اور دیگر غیر ملکی کمپنیاں شہر میں سرمایہ کاری کے لیے ایف آئی ای ڈی ایم سی سے رابطے میں ہیں۔

 

 

 

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈومیلی : چوہدری علی منصور کو تھلہ چوہدریاں سے نمبردار منتخب کردیاگیا‎

Wed Dec 16 , 2020
ڈومیلی:  (محمدنبیل حسن سوہاوہ) چوہدری علی منصور کو تھلہ چوہدریاں سے نمبردار منتخب کردیاگیا اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید نے تھلہ چوہدریاں کے رہائشیوں کی مشاورت کے بعد نمبردار منتخب کیا چوہدری علی منصور کو تھلہ چوہدریاں سے نمبردار منتخب کردیاگیا اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید نے تھلہ چوہدریاں کے […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930