جیکب آباد: پولیس ہیڈکوارٹر میں کھلی کچہری، ڈی آئی جی ناصر آفتاب کی آمد
جیکب آباد: شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے، ڈی آئی جی کی مسائل کے حل کی یقین دہانی
جیکب آباد: نمائندہ عبدالباقیENN
جیکب آباد: شکایات کے لئے بڑی تعداد میں خواتین اور ٹانگوں میں پٹی باندھے شخص کی بھی شرکت۔


یہ نیوز نمائندہ عبدالباقیENN نے ارسال کی ہے