کراچی : کاشف علی ۔ نمائندہ
بلاول چورنگی پر چینی کمپنی کی گاڑی میں بم نصب کرنیوالے ملزمان سی سی ٹی وی پر
کراچی:کلفٹن بلاک 2،چائنہ ٹاؤن ہوٹل کے سامنے مشکوک گاڑی کی موجودگی، پولیس ذرائع
کراچی:لاوارث ٹویوٹا ہائی لیکس ریوو میں بم کی موجودگی کی اطلاع پولیس مددگار پر دی گئی، پولیس ذرائع
کراچی:پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی پہنچ گیا، پولیس ذرائع
کراچی:گاڑی کو چیک کیا جا رہا ہے، پولیس ذرائع
مشکوک ڈبل کیبن گاڑی پر میگنیٹک ڈیوائس چسپاں کی گئی تھی، پولیس ذرائع
گاڑی چینی باشندے کی ہے جو قریب کا رہائشی ہے، پولیس ذرائع
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے میگنیٹک بم کو گاڑی سے علیحدہ کر لیا
بم کو ناکارہ بنایا جا رہا ہے
گاڑی پر چسپاں میگنیٹک ڈیوائس کو ناکارہ بنا دیا گیا
ڈیوائس میں دھماکہ خیز مواد کی موجودگی کی تصدیق




یہ خبر محمد کاشف علی نے ارسال کی ہے