رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز : راجہ کامران منیر
ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی ہدائیت پر افسران و جوانوں کی استعداد کار کو بڑھانے کے لئے پولیس لائنز میں تربیتی کورسزکا سلسلہ جاری
ضلع بھرکےتفتیشی افسران و جوانوں کو جدید فرانزک سائنس اور کرائم سین کے متعلق ٹریننگ کا ایک سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
جس میں افسران و جوانوں کو جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے تفتیش کے نظام کو بہتر بنانے اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان تک پہنچنےسے متعلق تربیت دی جارہی ہے۔
یہ خبر ( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر ای این این ٹی وی چینل پاکستان ) نے ارسال کی




یہ نیوز ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راجہ کامران منیر نے ارسال کی ہے