پاکستان زندہ بادہ مومنٹ پاراچنار اپر ڈسٹرکٹ اور لوئر ڈسٹرکٹ صدہ کے ممبران نے جناب محترم ڈی.پی.او کرم طائر اقبال صاحب کے ساتھ ملاقات کے گے.جن میں PZM کے حوالے سے ڈ. پی اوکرم صاحب کو اگاہ کیا گیا. اور ساتھ ہی منشیات چرس, آئس نشے کے خلاف کنٹرول کرنے کی استدعا کئے گئے.
جس میں سنئر وائس چئیرمین پاراچنار سید جمیل حسین اور لوئر کرم یوتھ چیرمین حارث خان اور نوید جنرل سکٹری سیدلیاقت حسین , سید انوار بابا صوبیدار سیدضامین حسین , حسین غلام یوتھ چیرمین پاراچنار باقر حسین, حشمت حسین گلزار حسن , تاجر حسن, عیدگل, عابد حان جنرل سکرٹری , انفارمیشن سکرٹری , منیب الرحمن , عطا الرحمن جولبیب الرحمن نےشرکت کئےگئے.ہم پاکستان زندہ بادمومنٹ کے ممبران نے ڈی.پی او کرم کو تعاون کرنے کی یقین دہانی دئے گئے
اور ہم پی زیڈ ایم ممبراں ڈی پی اوطاہر اقبال صاحب کی مشکور ہیں






یہ نیوز وجاہت حسین نے ارسال کی ہے