نائیجیریا: بوکو حرام نے 300 سے زائد طالبعلموں کو اغوا کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی

شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے نائیجیریا میں تین سو سے زائد سکول طالب علموں کو اغوا کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

 

شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے آڈیو پیغام کے ذریعے اغوا کی ذمہ داری قبول کی، جمعہ کو ریاست کتسینا کے ایک سکول کے بچوں کو اغوا کیا گیا تھا، چند طالبعلم دہشت گردوں کے چنگل سے بھاگ گئے تھے، تاہم320 سکول طالب علم تاحال لاپتہ ہیں۔

 

 

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سندھ ہائی کورٹ،بھینس کالونی میں 2008 پلاٹوں پر قبضے کے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری

Tue Dec 15 , 2020
سندھ ہائی کورٹ،بھینس کالونی میں 2008 پلاٹوں پر قبضے کے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری،جنوری کے دوسرے ہفتے تک رپورٹ طلب کراچی(کاشف علی ڈپٹی بیرو چیف اُی . این این .نیوز۔ 15 دسمبر2020ء) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں 2008 پلاٹوں پر قبضے کے کیس […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930