رپورٹر رجب علی ای این این نیوز
خیرپورناتھن شاھ شدید دھند کی وجہ سے کراچی سے قمبر جانے والی ڈوم کا ٹرک سے تضادم متعدد افراد زخمی
کراچی سے قمبر جانے والی ڈوم کا ٹرک سے تضادم کے نتیجے میں کراچی ملیر کے مکین 4 سے زیادہ افراد
جبکہ اور قصیر تعداد میں اور لوگ بہی زخمی
ٹکر کی نتیجے میں کجھ لوگ گاڑی میں آکر پہنس کر جکڑ گئے
کراچی ملیر کے میکن زخمیوں کو تعلقا ھاسپیٹل میں طبی امداد کے دینے کے بعد لاڑکانہ ریفر کیا گیا
جبکہ قصیر تعداد میں لوگ زخمی ہونے اور قصیر تعداد میں گاڑیاںوں کا آپس میں تضادم ہونے کے اطلاع
دوسری جانب خیرپون ناتھن شاھ انڈس ھائے وے پر ایل پی جی پمپ پر
موٹر سائیکل کا ٹرک میں تضادم نوائے گائوں گوزو کے 3 افرادزخمی
جبکہ آخری اطلاع تک مختلف تضادم میں قصیر تعداد میں لوگ زخمی ہونے کے اطلاع جبکہ کجھ لوگوں کے حالت نازک بتائی جا رہی ہے

