ملزمان گرفتار،غیرقانونی اسلحہ اور آیمو نیشن‎

میڈیا پریس کور
کیپٹل سٹی پولیس پشاور
ملزمان گرفتار،غیرقانونی اسلحہ اور آیمو نیشن
پشاور    (وسیع اللہ ۔  کرائم رپورٹر)
کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے کارروائی کے دوران مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر تین عدد کلا شنکوف ، ایک عدد پستول اور مختلف بور کے  کارتوس بھی برآمد کرلی گئی ہے،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سبرب احسان شاہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھا نہ آغا میر جانی شاہ علی سید خان دیگر نفری پولیس کے ہمراہ ناکہ بندی پر موجود تھے
 کہ اس دوران ایک مشکوک موٹر کا ر نمبر 8685 کو روک کر تلاشی لینے پر گاڑی میں چار مسلح ملزمان تلاوت ،امیر زیب،حیدر علی اور طاہر علی کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے مجموعی طور پر تین عدد کلا شنکوف ، ایک عدد پستول اور مختلف بور کے کارتوس بھی برآمد کرلی گئی ہے
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے
یہ نیوز وسیع اللہ ۔  کرائم رپورٹر نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لیہ: ضلع بھر میں خود کشیوں کی تعداد میں اضافہ پولیس کا ایکشن 8 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج‎

Tue Dec 15 , 2020
عبدالمنان ۔ نمائندہ لیہ: ضلع بھر میں خود کشیوں کی تعداد میں اضافہ پولیس کا ایکشن 8 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج لیہ:مقدمات مختلف تھانوں میں کالے پتھر کی غیر قانونی فروخت پر درج کئے گئے۔ڈی پی او لیہ:4 دکانداروں کو گرفتار کر کے 250 سے زائد کالے پتھر کے […]

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930