رپورٹ راجہ افضل ای این این ٹی وی چینل پاکستان
گرفتار ہونے والا انڈین ایجنٹ ملزم آصف جس سے انڈین کرنسی 5 لاکھ 79 ہزار روپے اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا ان کے پہلے بھی کئی بندے پکڑ جا چکے ہیں۔
یہی لوگ ہیں جو نکیال سکیٹر پر تباہی کرواتے ہیں
صرف نکیال نہیں بلکہ ہر سیکٹر پہ یہی حال ہے ہمارے یہی لائن آف کنٹرول کے لوگ پاک فوج کی مخبریاں کرتے ہیں جب پاکستان آرمی اپنے توپ خانے سے انڈین فوج کو نقصان پہنچا رہی ہوتی ہے تو یہ لوگ ہماری آرٹلری گنز کی پوزیشنز اور لوکیشن دشمن کے ساتھ شیئر کر رہے ہوتے ہیں جن سے ہمارا اپنا کافی نقصان ہوتا ہے اور ساتھ میں سول آبادی کا بھی۔
ان سانپوں کا سر کچلنے کے لیئے مارخور ہر جگہ ہر پل موجود ہیں اور ایسے کئی اور دھرتی ماں فروش مارخور کے ریڈار پر ہیں اور درست وقت پر وطن فروش غداروں کو پٹا ڈال لیا جائے گا
اپنے محافظوں کو دعا میں یاد رکھیں۔