سکھر : ( ڊپٹی ڈائریکٹر نیوزفائق علی راجڑی )
گھوٹکی ڈہرکی کے بیوپاری اور کھاد کے ڈیلر شباس لعل کی دوکان سے لی گئی کھاد کا وزن کم 5کلو کم ہوا ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ کے ڈی او کو بتایا گیا
لیکن اس نے کہا کہ یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے یہ ریونیو کا ہے آپ ان سے رابطہ کریں جب ڈی سی گھوٹکی سے رابطہ کیا تو صاحبِ نے تحصیلدار کو کہا تو اس ڈیلر کے دوکان پر رکھی بوریوں میں وزن کم نکلا






ڊپٹی ڈائریکٹر نیوزفائق علی راجڑی