شاردا نیلم : آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر
نااہل ایس ڈی او مردہ باد
شاردا بجلی نہ ہونے کی وجہ سے عوام علاقہ سراپا احتجاج
اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاج ریکارڈ کیا
عوام علاقہ مطالبات ہے کہ جلد از جلد بحال کی جائے ورنہ پیا جانا پڑتا ل کریں گے اسسٹنٹ کمشنر عظیم صاحب نے یقین دہانی کرائی
کہ ہم جلد از جلد ایس ڈی اوکو انفارم کریں گے
عوام علاقہ کا کہنا تھا کہ میٹر کے ساتھ جو تار سروس تار جو ہے وہ دی جاتی ہے
وہ آج تک کسی کو نہیں دیں گی وہ بازار سے اپنے ہی پیسوں کی خریدنی پڑتی ہے
اور باقاعدہ میٹر کا کرایا بل میں ڈالا جاتا ہے
عوام کا یہ بھی کہنا تھا کہ موجودہ جو بجلی کی تاروں کی صورتحال ہے
وہ درختوں کے ساتھ لگا کر تاروں کو بجلی پاس کی گئی ہے کسی بھی وقت جانی نقصان کا خطرہ ہے
یہ خبر آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر نے ارسال کی