مستنصر حسین ۔ نمائندہ
حاصل پور میں شیرو ہوٹل کی لاپرواہی نےکورونا ایس او پیز کی دھجیاں ہوا میں اڑا دی گئی
انتظامیہ کے اہل کار شام کا کھانا اور ایک چاے کے کپ پر اوکے کی رپورٹ دینے پر مجبور
حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی دوسری لہر میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایات جاری کی تھی مگر حاصل پور میں شیرو ہوٹل نے حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کرنے کی بجاے کرونا ایس اوپیزکی دھجیاں ہوامیں اڈادی جو کہ انتظامیہ حاصلپور کے لیے سوالیہ نشان بن کر انتظامیہ حاصلپور کا منہ چڑا رہا ہے جبکہ کچھ دن پہلے بھی چیف آفیسر امتیاز جویہ نے کاروائی کر کے اس ہوٹل کوسیل۔کیا تھامگر افسوس مال کی چمک دمک کے۔ساتھ شام تک ہوٹل دوبارہ کھل گیا حاصل پور انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں ناکام نظر آتی ہے سول سوسائٹی اور سماجی شخصیات نے اعلی حکام سے اس لاپرواہی اور خلاف ورزی پر نوٹس لیتے ہوئے فوری شیرو ہوٹل کو۔مکمل سیل۔کرنے کا مطالبہ کیاہے
یہ نیوز ( مستنصر حسین ۔ نمائندہ ) نے ارسال کی ہے