علی مردان بلوچ ۔ بیوروچیف
خیرپور سے پیر گوٹھ جانے والی بس الٹ گئی
جس کے نتیجے مین کافی لوگ زخمی ہوۓ ہین ابھی تک کچھ پکا نہیں کہا جا سکتا کہ اس حادثہ میں کتنے لوگ زخمی ہوۓ ہیں کیوں کے کچھ زخمیوں کو خیرپور سول ہاسپیٹل منتقل کیا گیا ہے
اور کچھ لوگ جن کو ہلکی چوٹیں لگی ان کو وہاں کے مقامی ہاسپیٹل میں ہی فسٹ ایڈ دیکر گھر بھیج دیا گیا ہے
اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اطلاع کے باوجود جاۓ وقوع پے کوٸی امدادی ٹیم نا پہچی
اور لوگوں نے اپنی مدد آپکے تحت زخمیوں کو ہاسپیٹل منتقل کیا
یہ خبر (علی مردان بلوچ بیوروچیف ای این این نیوز خیرپور ) نے ارسال کی ہے