امیدوآر میئر ڈیرہ غازی خان نے ڈیرہ غازی خان میں فٹ بال کے فائنل میچ میں شرکت نیوز ڈیسک 3 years ago این این نیوز رپوٹر . ارشاد علی بالادی آج امیدوآر میئر ڈیرہ غازی خان نے ڈیرہ غازی خان میں فٹ بال کے فائنل میچ میں شرکت کی اور شائقین اور کھلاڑوں کے جوش و جزبہ کو سلام پیش کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب کی کوششوں کو سراہا اور پںجاب میں پسورٹس کی سرگرمیوں کو مزید زیادہ کرںے۔پر زور دیا تاکہ صحت مند معاشرہ بن سکے این این نیوز رپوٹر . ارشاد علی بالادی