کھپرو : سوشل ورکر ڈاکٹر جیوت سندر کا 300 افراد میں مفت کرونا سے بچاؤں کے ماسک تقسیم نیوز ڈیسک 3 years ago کھپرو : (عبید اللہ خان ۔ پریس رپورٹر ) کھپرو کے سوشل ورکر ڈاکٹر جیوت سندر کا 300 افراد میں مفت کرونا سے بچاؤں کے ماسک تقسیم کئے اور کرونا کے بچاؤں کی آگاہی فراہم کی جس میں کھپرو کے مختلف روڈوں پر مزدوری کرنے والے افراد جن میں رکشہ ڈرائیور۔اور بچوں کو ماسک پہنے اور کرونا سے بچاؤں کی آگاہی دی گئی ڈاکٹر جیوت سندر کا کہنا تھا کے عوام میں کرونا کی بیماری کی آگاہی فراہم کرنے چاہے جس سے عوام اس بیماری سے بچ سکے کھپرو : (عبید اللہ خان ۔ پریس رپورٹر )