ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔ راجہ کامران منیر
لاہور میں اقرار پر حملہ کیا گیا
اللّه پاک اقرار الحسن کو اپنے حفظ امن میں رکے امین۔۔
ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف فوری طور قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں
یہ حملہ پوری صحافی برادری پرکیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


یہ خبر ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔ راجہ کامران منیر ای این این ٹی وی چینل پاکستان نے ارسال کی