اقصی گلاب نے کوہ سلماں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس کا وزٹ کیا‎

این این نیوز رپوٹر ۔ ارشادعلی بالادی
محترمہ اقصی گلاب نے کوہ سلماں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس کا  وزٹ کیا اور فورٹ۔منرو اور سیاحت کے  فروغ کے  لیے اسد  اللہ لغاری صاحبب سے تفصیلی بات چیت کی
اقصی گلاب امیدوار میئر ڈیرہ غازی خان نے فورٹ منرو کے راستے پر بچوں اور فیلمیز کی تفریح کیلئے تین پارک یا پلے سٹاپ بنانے کا ایڈیا شیئر کیا۔
 اور مزید یہ کہ کوہ سلیمان کے غریب رہائشی عوام کیلئے دو ہزار گھر بنانے پر بھی زور دیا۔
تا کہ ان غریب گھرانوں کو ایک۔جگہ پر رہائش دی جاے اور ایک ہی جگہ پر ان کیلئے بجلی پانی اور اچھے ہسپتال کا انتظام کیا جا سکے۔
کیونکہ عمران خان کا ویژن بھی یہی ہے کہ پسماندہ علاقے کے لوگوں کو بہتر سہولت گھر اور ہسپتال دیئے جائیں۔ عثان۔ںزدار پہلے سے بھی کوہ سلمان کی ترقی کیلئے کافی کام کر رہے ہیں مگر اب باقاعدہ کام کرنے کی ضرورت ہے
اسد اللہ لغاری صاحب نے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی۔
این این نیوز رپوٹر ۔ ارشادعلی بالادی

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اقرار الحسن پہ حملہ کا واقعہ‎

Sun Dec 13 , 2020
ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔  راجہ کامران منیر لاہور میں اقرار پر حملہ  کیا گیا اللّه پاک اقرار الحسن  کو اپنے حفظ امن میں رکے امین۔۔ ہم  پر زور مذمت کرتے ہیں اور اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف فوری طور قانونی کارروائی کا مطالبہ  کرتے ہیں  یہ حملہ پوری […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930