رحیم یار خان: نجی ہسپتال میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جھلس کر زخمی

رحیم یار خان میں واقع نجی ہسپتال میں سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجےمیں 8 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شاردا بجلی غائب

Sun Dec 13 , 2020
آفتاب احمد میر کرائم رپورٹر شاردہ نیلم شاردا بجلی غائب شعر دار محکمہ برقیات کی غفلت کی وجہ سے بجلی غائب لائن ٹھیک ہونے کے باوجود بھی بجلی کئی گھنٹوں تک معطل کاروبار متاثر حکومت نوٹس لے

You May Like

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031