راولپنڈی( عمر خان ۔ سٹی رپورٹر )
پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام آج ایک استقبالیہ تقریب مقرر کی گئی
جس میں پنجاب بار کونسل کے نومنتخب ممبران اور پیپلز پارٹی کے عہدے داران نے بھرپور شرکت کی
جس میں اسد ایڈوکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل ۔سمیرا گل
ضلع صدر پیپلز پارٹی چوہدری افتخار پیپلز پارٹی ۔ عامر فدا پراچہ ترجمان آصف علی زرداری اور دیگر قائدین نے خطاب کیا
یہ خبر ( عمر خان ۔ سٹی رپورٹر ) نے ارسال کی ہے