وفاقی وزرا کی وزارتوں میں بڑی ردوبدل نیوز ڈیسک 3 years ago محمدضیاء . سٹی کرائم رپورٹر تاندلیاوالا وفاقی وزرا کی وزارتوں میں بڑی ردوبدل شیخ رشید کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا۔ اعظم سواتی کو وزیر ریلوے بنا دیا گیا ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا اعجاز شاہ کو وزیر انسداد منشیات بنا دیا گیا محمدضیاء سٹی کرائم رپورٹر تاندلیاوالا