تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کی کاروائی نیوز ڈیسک 3 years ago محمدضیاء . سٹی کرائم رپورٹر تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کی کاروائی قتل کا ملزم گرفتار ملزم غلام رسول 5سال قبل نور احمد کو قتل اور تین لوگوں کو شدید زخمی کر کے مفرور تھا مقامی پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع بروے کار لاتے ہوے ملزم کو ٹریس لیا۔ محمدضیاء سٹی کرائم رپورٹر تاندلیاوالا محمدضیاء سٹی کرائم رپورٹر تاندلیاوالا