یونس یوسف ۔ رپوٹر Enn
سکردو سے روندو کی طرف جانے والی مزدہ نمبر SKd 0074 جسکا ڈرائیور امیر حیات ساکین تلو روندو تھا
پولیس چیک پوسٹ کچورا کے عملہ FC مختار SGC سکندر علی سپیشل برانچ جی بی Fc علی حسن FC جمشید نے دوران چیکنگ سکردو کے مختلف فلور ملز کے کل 58 تھلے آٹا 20kg والے غیر قانونی طور پر روندو لے جا رہا تھا ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے
ملزم پر استغآثہ زیر دفعہ 88 ppc اور 3/7 منافع خوری ایکٹ کے تحت مجسڑہٹ درجہ اول جناب اے سی سکردو کر پیش کیا گیا ہے اس اقدام کو عوام نے بہت سراہا پولیس کے جوانوں کر حوصلہ افزائی بھی کیا ۔
