*پاکپتن کی عوام شور نہ مچائے سی ای او ہیلتھ بیدار نہ ہوجائیں*
پاکپتن ضلع بھر میں عطائی ڈاکٹرز کی بھر مار سی ای او ہیلتھ پاکپتن خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف
پاکپتن ( صابر علی ۔ نمائندہ enn ) نورپور ملکہ ہانس اڈہ رنگ شاہ لوہاراں والی کھوئی میں جعلی ڈگریوں اور جعلی لائنسنس کے حامل عطائی ڈاکٹروں ڈاکٹر سرعام موت باٹنے لگے
عطائی گلیوں محلوں میں لیڈیز ڈاکٹرز کے ساتھ عوام کو چونا لگانے میں مصروف اندرون شہر و گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار علاقہ مکینوں کاکمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق نورپور ملکہ ہانس رنگ شاہ اڈا لوہاراں والی کھوئی میں بھینسوں کو چارہ ڈالنے والے بھی ڈاکٹر بن کر کلینک کھولنے لگے نان کوالیفائی نرسز کا کام بھی زچہ و بچہ کی جان لینا بن گیا ھے عطائی ڈاکٹرز اور نرسز سرعام عوام کی جان ومال سے کھلینے میں مصروف عمل دو نمبر ادویات کے استعمال سے بیشتر لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے نورپور ملکہ ہانس اڈہ رنگ شاہ سمیت بیشتر گلیوں محلوں میں زندگی کے رکھوالے زندگی کو داؤ پر لگانے مصروف عوام کاکمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر پاکپتن سے فوری طور پر نوٹس لے کر ان موت کے سوداگروں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کا مطال
یہ خبر صابر علی نے ارسال کی ہے