کمالیہ : نمائندہ ۔ کاشف کاٹھیہ
کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا ان ایکشن… متعدد دکانداروں کو خلاف ورزی پر جرمانے.
اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کرونا وباء سے حفاظتی اقدامات کے تحت ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کی جارہی ہے
اور شہریوں کے بہترین مفاد میں ایکشن لیا جارہا ہے. انہوں نے
ہر صورت ماسک لگائیں اور ایس او پیز کا خیال رکھیں
. اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے کرونا سے آگاہی مہم کے سلسلہ میں شہریوں میں پمفلٹس بھی تقسیم کیے.
مزید کہا کہ دکاندار
