کمالیہ : نمائندہ ۔ کاشف کاٹھیہ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا ان ایکشن… متعدد دکانداروں کو خلاف ورزی پر جرمانے. اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کرونا وباء […]