الیاس احمد ۔ نمائندہ
ہارون آباد سے فیصل آباد جانیوالی نیوچوھدری کمپنی کی گاڑی گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی.
جس سے گدھا گاڑی والا موقع پہ جاں بحق جبکہ اسکا دوسرا ساتھی زخمی ہوگیا .
یہ حادثہ آج کھاٹاں کے قریب پیش آیا
گدھا بھی مرگیا اور ریڑھی بھی تباہ ہوگئی اور گھر کا کفیل بھی آنکھیں بند کرگیا..
نہ جانے اسکے بعد اسکے بچوں کا کوئی پرسان حال ہوگا بھی یا نہیں . ہم لوگوں کیلئے یہ صرف ایک خبر تھی جبکہ اسکے گھر والوں کیلئے قیامت سے کم نہی .. اللہ تعالیٰ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
