خیرپورناتھن شاھ پورا شہر گندگی کی آڑ میں بدبوء کے انبار
رپورٹر رجب علی ای این این نیوز خیرپورناتھن شاھ
خیرپورناتھن شاھ کے شہری سیاسی سماجی سراپا احتجاج مظاہرے
مزید تفصیلات سے آگاہ کرتے چلیں کہ سٹی میں ہر جگاہ
صفائی اور ڈریینیج کے ناقص انتظامات شہر کی ہر گلی ہر محلہ
میر حسن روڈ شہباز کالونی مدینہ کالونی میر کالونی جوکیہ محلہ سمیت پوری سٹی گندگی کی آڑ میں آگئی بدبوء کے انبار
شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
بدبوء کی وجہ سے شہری مختلف امراج میں مبتلہ
تعلقا انتظامیہ اور میونسیپل کمیٹی گھری نیند میں
کرڑوں روپیہ کی بجیٹ آنے کے باوجود بہی خیرپورناتھن شاھ سٹی نظرانداز
ایس ٹی پی رہنماء اور دیگر شہری سڑکوں پر نکل پڑے
تعلقا انتظامیاؑں اور میونسیپل کمیٹی خیرپورناتھن شاھ کے خلاف زوردار نارے
شہر میں صفائی کرنے کا مطالبہ
دیگر صورت میں احتجاج مزید بڑھایا جائے گا شہری