غلام محی الدین ۔ بیوروچیف
فیصل آباد چھوٹے مانانوالہ گلشن سعید کالونی میں نور الہدئ ایجوکیشن کمپلیکس میں فری آئی کیمپ لگایا گیا ہے
جس میں غریب عوام کی آنکھوں کا اور ہر قسم کی بیماریوں کا علاج اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کیا جاتا ہے
سپیشلسٹ ڈاکٹرز کیپٹن ڈاکٹر خالد محمود ڈوگر صاحب. ڈاکٹر محمد صیف صاحب اور سعید الحسن شاہ صاحب نے لوگوں کے لیے فری آئی کیمپ لگایا ہے
کیپٹن ڈاکٹر محمود خالد ڈوگر. ڈاکٹر محمد صیف صاحب. سعید الحسن شاہ صاحب. سعید المحمود سعید شاہ صاحب