واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کروادیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔نئے فیچر کے بعد صارف اب واٹس ایپ سے آئن لائن چیزیں منگواسکیں گے۔

واٹس ایپ کی جانب سے فیچر متعارف کرانے کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرشیئر کی گئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ اب صارف ایپلیکیشن استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی چیز آ لائن منگوا سکتا ہے۔

 

واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرایا جانے والے فیچر سے کاروباری افراد اور عام صارفین کو فائدہ ہوگا کیونکہ صارف ’کیٹلاگ‘ دیکھنے کے بعد وہاں موجود اپنی پسند کی چیز آرڈر کرسکے گا۔واٹس ایپ بزنس ورژن استعمال کرنے والے صارفین ہی اس فیچر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب عالمگیر خان کو وزارت داخلہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پمز ہسپتال میں قائم لنگر خانہ چند ماہ میں ہی کباڑ خانہ بن گیا

جمعہ دسمبر 11 , 2020
رواں سال جنوری میں پمز ہسپتال میں احساس پروگرام کے تحت قائم ہونے والالنگر خانہ کباڑ خانے کا منظر پیش کرنے لگا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر ڈاکٹر ہما سیف نامی صارف نے پمز ہسپتال کے لنگر خانے چند تصویریں شیئر کیں جنس میں سے ایک تصویر ڈاکٹر ظفر مرزا […]

کیلنڈر

اگست 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
%d bloggers like this: