پاک فوج کا نشان حیدر پانے والے سوار محمد حسین شہید کو شاندار خراج عقیدت

پاک فوج کی جانب سے نشان حیدر پانے والے سوار محمد حسین کو انکے 49ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ 1971کی جنگ میں سوار محمد حسین نے ظفر وال شکرگڑھ سیکٹر میں بہادری اور جرات کا شاندار مظاہرہ کیا۔سوار محمد حسین نے تن تنہا16بھارتی ٹینک تباہ کیے اور دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔وہ 18جنوری 1949کو راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک پیر بخش میں پیدا ہوئے تھے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

موٹروے پرشدید دھند،موٹروے پولیس کی جانب سے ایڈوئزری جاری کردی گئی

Thu Dec 10 , 2020
بارش کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لئیے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق ملتان موٹروے پر ننکانہ صاحب، جڑانوالہ اور شرق پور میں دھند ہے۔ قومی شاہرات پر ان ایریاز میں حد نگاہ 200 سے300 میٹر تک ہے۔ روڈ یوزرز آگے اور پیچھے […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930