پنجاب پولیس کا رشوت لینے سے انکار

پنجاب پولیس کا رشوت لینے سے انکار

رشوت دینے کے جرم میں اہلکار گرفتار

سٹی کرائم رپورٹر ۔ محمد شفیق

پنجاب پولیس کا رشوت لینے سے انکار

تفصیلات کے مطابق
نارووال کے نواحی گاؤں کے تھانہ چک امرو ایس ایچ او نے رشوت لینے سے انکار کر دیا

اور رشوت دینے کے جرم میں اہلکار کو گرفتار بھی کر لیا

ای این این نیوز ظفروال نہیں سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ملزم کے باپ کی طرف سے دی جانے والی رقم رشوت کے طور پر SHO اکرام الحق نے لینے سے انکار کر دے ۔

سٹی کرائم رپورٹر ۔ محمد شفیق Enn نیوز تحصیل ظفروال۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وزیراعظم پاکستان عمران خان گریس مارکی کینٹ سیالکوٹ آمد

Thu Dec 10 , 2020
فہد محمود کی نیوز رپورٹ وزیراعظم پاکستان عمران خان گریس مارکی کینٹ سیالکوٹ آمد اہم فیصلے متوقع

کیلنڈر

October 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031