ای۔این۔این نیوز چینل نے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بھکر کے Hospitals میں خون کی سپلائی کی کمی کی طرف توجہ مبزول کروائی

رپورٹ:امان اللہ کلیم

 

بھکر کی سیساسی شخصیات اور عوام کی بلڈ ڈونیشن کییمپس میں بھرپور شرکت

 

ای۔این۔این نیوز چینل نے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بھکر کے Hospitals میں خون کی سپلائی کی کمی کی طرف توجہ مبزول کروائی تھی۔

 

لوگوں نے خون عطیہ کرنے والے امدادی کیمپس میں بھر پور شرکت کی۔اس حوالہ سے بھکر سے ان بچوں کے والدین اور میڈیکل عملہ نے ای۔این۔این نیوز چینل کا شکریہ ادا کیا اور چینل کی ترقی کے لیے دعا کی۔

 

شکریہ ای۔این۔این سینیرز اینڈ آل ٹی

 

 

 

یہ خبر ( امان اللہ کلیم – میڈیا رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لاڑکانہ : احساس کفالت سینٹر پر رقم کٹوتی کا معاملہ

Thu Dec 10 , 2020
  ( امان اللہ کلیم – میڈیا رپورٹر )   لاڑکانہ۔ احساس کفالت سینٹر پر رقم کٹوتی کا معاملہ کاروائی کے دوران گورنمنٹ پی وی اسکول سینٹر پر احساس کفالت سینٹر چلانے والے ٹھیکدار سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار ہونے والے تمام افراد کو تھانہ مارکیٹ میں […]

You May Like

کیلنڈر

September 2023
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930