رپورٹ:امان اللہ کلیم بھکر کی سیساسی شخصیات اور عوام کی بلڈ ڈونیشن کییمپس میں بھرپور شرکت ای۔این۔این نیوز چینل نے تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بھکر کے Hospitals میں خون کی سپلائی کی کمی کی طرف توجہ مبزول کروائی تھی۔ لوگوں نے خون عطیہ کرنے والے امدادی […]