نیوز رپورٹر نذیر احمد ٹریفک انچارج مانسہرہ انسپکٹر مدثر ضیاء ضلع مانسہرہ کےمختلف روٹس پر ڈرائیور حضرات میں فری فیس ماسک تقسیم کررہے ہیں۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئیے ڈرائیور حضرات کوہدایت کی گئ کہ دوران ڈرائیونگ وہ خود بھی ماسک پہنیں اور اپنےساتھ بیٹھنے والی […]